الأحد، 21 أكتوبر 2018

🌐اخوانیوں کی موقع پرستی🌐 🤗سلمان عودہ اسکی اعلی مثال🤗

🌐اخوانیوں کی موقع پرستی🌐
🤗سلمان عودہ اسکی اعلی مثال🤗
💥جھوٹ مکر اور موقع پرستی اخوانیوں کی گھٹی میں ہے۔ یہ روافض کی طرح اندر سے بغض رکھتے ہیں لیکن موقع دیکھ کر چوکا مارنا خوب اچھی طرح جانتے ہیں۔ ہمارے سامنے سلمان عودہ کی مثال زندہ ہے جو پہلے لیبیا جاکر معمر قذافی کی تعریف کرتا ہے۔ اسکی حکومت کی تعریف کرتا ہے بلکہ تمام عرب ممالک میں لیبیا کو بطور نمونہ اور آئیڈیل بناکر پیش کرتا ہے۔ لیکن 2011 میں جب اخوانیوں نے قذافی کے خلاف بغاوت کی اور اسے کتے کی طرح سڑک پر لا کر مارا اسوقت یہی سلمان عودہ اسے سب سے برا شخص بتانے لگا اور یہاں تک کہہ دیا کہ لیبیا میں لوگوں کو جینے کیلئے اس نے کچھ چھوڑا ہی نہیں تھا وہ اسی انجام کا مستحق تھا۔ نعوذ باللہ من ھذا الخذلان۔ 
اور جب ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ آپ نے قذافی کی تعریف کی ہے تو ایک لفظ میں کہہ دیا کہ میں نے اس کی کبھی تعریف نہیں کی ہے۔ 
یہ ہیں اخوانیوں کے بڑے بڑے پیر جنکی یہ حالت ہے کہ قوم وملت کی تباہی انکے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ اور سیادت وقیادت حاصل کرنے کیلئے یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ چاپلوسی۔ عیاری ۔ جھوٹ اور مکاری سب کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں۔ اس کیلئے یہاں پڑھ سکتے ہیں: 
https://www.ye1.org/forum/threads/566826/

https://youtu.be/qvWE5D6zvsA

http://samanews.ps/ar/post/89133/عالم-سعودي-يكفر-القذافي-هجوم-على-الشيخ-السعودي-سلمان-العودة-لمدحه-سيف-الاسلام?&r=1
اس خبر میں واضح کیا گیا ہے کہ پہلے سیف الاسلام قذافی کے پاس بیٹھ کر اسکی خوب تعریف کی ہے حتی کہ اسکے علم وادب کی تعریف کی ہے پھر لیبیا فساد کے بعد قذافی کو کافر قرار دیدیا تاکہ اس کے خلاف بغاوت اور خروج کو جائز سمجھا جائے۔ 

مزید یہ ویڈیو دیکھیں جس میں جھوٹ اور مکاری سب دکھائی گئی ہے۔ نیز تصویر میں قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے ساتھ بھی سلمان عودہ کو دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن یہ تصویر لیبیا کو برباد کرنے سے پہلے کی ہے۔

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...