🌐افریقہ میں ولایت الفقیہی نظریے
کی بالادستی کا خواب چکناچور
👿امیر موسوی جو 2015 سے الجزائر میں ایرانی سفارت خانے میں ثقافتی امور کا ذمیدار چلا آرہا تھا آج سے اس کی چھٹی کر دی گئی ہے۔
رافضی حکومت کی طرف رافضیت کو پھیلانے اور ولایت الفقیہی جیسے مہلک نظریے کو پھیلانے کیلئے اسے باقاعدہ بھیجا گیا تھا۔ اس پر کئی طرح کے سنگین الزامات لگائے گئے ان میں سب سے سنگین پڑوسی ملک ٹیونس کے ساتھ اختلاف کرانے کی کوشش بھی شامل ہے۔
💥اہل جزائر کو اسکی سنگینی کا جب احساس ہوا تو اس کے خلاف گذشتہ سال ہی سے احتجاج شروع ہو گیا تھا۔ اور اس میں سب سے پیش پیش جزائر کے مشہور سیاسی تجزیہ کار انور مالک تھے جنہوں نے باقاعدہ اس مجوسی کے خلاف شوسل میڈیا پر جنگ چھیڑ رکھی تھی جو اپنا رنگ دکھا کر رہی۔ اور اس طرح جزائری حکومت نے آج اسے نوٹس دے ہی دیا اور بلا تاخیر اسے ملک چھوڑنے کیلئے کہہ دیا گیا۔
اس طرح افریقی سنی ممالک میں رفض وتشیع کے پھیلانے کا خواب چکناچور ہوتے دکھائی دے رہا ہے۔
اور مزید اس وقت اندر ہی ایران کی حالت پتلی نظر آرہی ہے۔
اللہ دین کے نام پر باطل حکومتوں کو ڈھیل تو دیتا ہے پر پنپنے نہیں دیتا۔
الحملة الجزائرية لطرد الملحق الثقافي.
الجزائر في 23/09/2018
https://www.aldarvoice.ae/69363.html
فیس بک پر بھی دیکھیں
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق