الأحد، 21 أكتوبر 2018

🌐عراق کی موجودہ بگڑتی صورت حال🌐

🌐عراق کی موجودہ بگڑتی صورت حال🌐
❎اور اخوانیوں کی ملک سے غداری❎
🎪عراق میں جہاں اس وقت بصرہ اور دوسرے شہروں میں سنی سمیت سارے غیور عراقی ایرانی نشانیوں کو مٹا رہے ہیں اسکے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ایرانی جھنڈوں کو جلا رہے ہیں۔ ایرانی سفارت خانوں اور کونسل خانوں میں آگ لگا رہے ہیں۔  ایرانی ایجنٹوں کو ملک سے بھگا رہے ہیں یہاں تک کہ ایران نے بھی اپنے شہریوں کو عراق چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ لیکن دوسری طرف عراق کے اخوانی ایرانی ایجنٹوں اور رافضیوں کا ساتھ دے رہے ہیں اور خمینی ایجنٹ نوری مالکی کی تائید میں مظاہرے کر رہے ہیں۔ یہ ہے اخوانیوں کا اصلی چہرہ جو کہ ہمیشہ سے روافض کے ساتھ رہے ہیں۔ 
https://twitter.com/fahddeepaji1/status/1036588463234142208?s=19

بصرہ اور دیگر شہروں کی بگڑتی صورتحال پر اس رپورٹ کو دیکھیں:
https://www.alarabiya.net/ar/politics/2018/09/09/البصرة-تحترق.html

💥ویسے نہیں یہ رافضی مالکی ان اخوانیوں کی تعریف کرتا ہے اور اپنے گہرے تعلقات کا اظہار کرتا ہے:
http://gate.ahram.org.eg/News/306500.aspx
👇ویڈیو میں انکی سیاہ تاریخ دیکھ سکتے ہیں:

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...