الجمعة، 19 أكتوبر 2018

سعودی عرب کے خلاف حالیہ تحریکی سازش

🎪سعودی عرب کے خلاف حالیہ تحریکی سازش🎪
🌹پردہ اور پس پردہ🌹
✍ڈاکٹر اجمل منظور
💥-ایک طرف سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک معیشت اور سیاست کے مختلف شعبوں میں باہم متعاون ہو کر ترقی کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں تو وہیں دوسری طرف رافضی اور تحریکی دونوں مل کر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ریشہ دوانیوں، سازشوں اور سنی مسلمانوں کو تباہ وبرباد کرنے میں مصروف ہیں۔ 
ملکی معیشت بہتر بنانے نیز نوجوانوں کی خاطر نوکری پیدا کرنے کے لئے اس وقت سعودی عرب دوسرے ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے اور تجارت کے مختلف شعبوں میں معاہدے کر رہا ہے۔ 
💥پچھلے ہفتے مصر کے ساتھ چار اہم شعبوں ماحولیاتی، آبی، زراعتی اور انوسٹمنٹ (سرمایہ کاری) میں معاہدے ہوئے۔ جن میں دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کا تجارتی لین دین شروع ہو گا۔ 
https://www.alarabiya.net/ar/mob/arab-and-world/egypt/2018/03/04/السيسي-ومحمد-بن-سلمان-يشهدان-توقيع-اتفاقات-بين-البلدين.html
-پچھلے ہی ہفتے میں مصر اور اردن کے ساتھ مل کر نیوم شہر کے پروجیکٹ کو پورا کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے ساتھ کئی معاہدے ہوئے۔ 
نیوم شہر میں صحرائے سیناء سے ایک ہزار مربع کلومیٹر شامل کرنے کا معاہدہ بھی طے پایا جس کا فائدہ دونوں ملکوں کو آدھا آدھا ملے گا۔ 
اس اہم ملاقات میں تینوں ملکوں نے چار صناعتی شہر، پچاس سیاحتی مقامات پر معاہدہ کیا جن میں چودہ ساحلی علاقوں پر مشتمل ہوں گے‌۔ اسی ملاقات میں سات ملٹی نیشنل کمپنیوں سے بھی معاہدے ہویے ہیں۔ 
https://arabic.sputniknews.com/business/201803051030540550-حقيقة-المشروعات-السعودية-مصر-ولي-العهد-محمد-بن-سلمان/
-اسی ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے برطانیہ کا دورہ کیا جس میں تجارت کے مختلف شعبوں میں دو ارب ڈالر کی لاگت کے کئی معاہدے کئے۔ اس دورے کو عالمی سطح پر کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ 
https://m.arabi21.com/Story/1077430
-اگلے ہفتے امریکہ کا دورہ طے ہو چکا ھے جس کے پیشِ نظر ریاض میں ہونے والے عرب چوٹی کانفرنس کو ایک ہفتے کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس دورے کے اندر تجارتی معاہدے اور دیگر سیکورٹی وعسکری امور پر اہم معاملات طے پائیں گے۔ 
💥- اس کے برخلاف پس پردہ رافضیوں اور تحریکیوں نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سازش کرنے میں مشغول ہیں۔ (ولا  يحيق المكر السيء إلا بأهله )
-پچھلے مہینے میں ایک ہائی پروفائل قطری وفد نے امریکہ میں سعودی کی شکایت کرنے اور بائیکاٹ کی اس مشکل گھڑی میں امریکہ بہادر کو خوب رجھانے کی کوشش کی لیکن اسے کسی طور کامیابی نہ مل سکی۔ دیکھیں یہ خبر:
http://www.vetogate.com/mobile/3045207
http://www.washingtoninstitute.org/policy-analysis/view/the-first-u.s.-qatar-strategic-dialogue
جب کام نہیں بن پایا تو امریکہ کی یہودی لابی سے ملاقات کی۔ دیکھیں یہ خبر:
https://www.haaretz.com/whdcMobileSite/us-news/.premium-qatari-fm-says-building-good-relations-with-visiting-u-s-jews-1.5785713
💥-مصری اخوانی امریکی وہائٹ ہاؤس میں جنرل سیسی کے خلاف شکایت کے لئے لائن میں لگے ہوئے ہیں۔ ملک کے ساتھ خیانت اور غداری اور رزالت کی  اس بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے۔ ایک طرف ان کا الزام ہے کہ امریکہ نے سیسی کی مدد کی تھی دوسری طرف اسی امریکہ سے سیسی کی شکایت کرنے گئے ھیں۔ 
https://www.facebook.com/nbaanew/videos/2000131383584392/
- پچھلے ہی مہینے میں اخوانیوں نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا کہ مصر کو جانے والی امداد پر پابندی عائد کی جائے۔ دیکھیں یہ خبر:
http://hafryat.com/photobiblio/الإخوان-المسلمون-يتوسلون-الكونغرس-الأمريكي-لقطع-المساعدات-عن-مصر/2248
💥- محمد بن سلمان کے لندن کے دورے کے موقع پر روافض نے سعودی عرب کے خلاف احتجاج کیا۔ جس میں سعودی عرب کے اندر حقوقِ انسانی کی خلاف ورزی اور یمن جنگ کی شکایت کی گئی۔ 
- لیکن اس احتجاج کے پیچھے سب سے خطرناک سازش یہ کھل کر سامنے آئی کہ سارے احتجاجی کرائے کے ٹٹو تھے جن کا پورا خرچ قطر بہادر نے اٹھا رکھی تھی۔ اور قطر نے باقاعدہ اس دورے کو ناکام بنانے کے لئے الجزیرہ سے منسلک اپنے ایک خاص جاسوس جمال الشيال کو بھیجا تھا جو پکا تحریکی ھے۔ تفصیل اس خبر میں دیکھیں:
https://www.emaratyah.ae/860023.html
- اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ قطر کی سازش کیسے ناکام ہو گئی اور اس کے حصے میں ہمیشہ کی طرح صرف رسوائی ہی آئی:
https://m.facebook.com/groups/922706214438851?view=permalink&id=1715422828500515
💥- تعجب ہے کہ ایک طرف رافضی اور تحریکی کرائے پر لوگوں کو خرید کر یمن کے مسئلے میں احتجاج کروا رہے ہیں جہاں قانونی طور پر حکومتی بحالی کے لیے پوری دنیا کی نظر میں باغی فورس (رافضی حوثی ملیشیا) سے سعودی اتحاد لڑ رہا ہے۔ جہاں آبادکاری، مالی، طبی اور ہر طرح سے انسانی امداد پہونچا رہا ہے حتی کہ یمن کی مرکزی بینک کی بھی امداد کر رہا ہے۔ اب تک یمن کو ظالم حوثیوں سے تقریباً نوے فیصد تک پاک کر لیا گیا ہے۔ لیکن یہ تحریکی چاہتے ہیں کہ لیبیا کی طرح اسے اسی حال میں بدحال چھوڑ دیا جائے جہاں خانہ جنگی کی صورت باقی رہے اور رافضی حوثی عراق وشام کی طرح سنیوں کا قتل عام کرتے رہیں۔ 
💥- یہ تحریکی عراق وشام میں مچی تباہی کے خلاف احتجاج نہیں کرواتے جہاں یہی رافضی سنی مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ ان کے مکانات کو تباہ کر رہے ہیں۔ وہاں نہ کوئی انسانی امداد ہے نہ کوئی آبادکاری۔ اسے کہتے ہیں امت کے ساتھ خیانت، غداری، عیاری اور سازش۔ 
-بلکہ الٹا یہی وہ سعودی عرب ہے جس نے تعلقات بنانے کے بعد عراقی حکومت کی آبادکاری کے مد میں اربوں ڈالر کی امداد کر دی ہے جسے دیکھ کر رافضی اور تحریکی پریشان ہو گئے ہیں دیکھیں یہ خبر: 
https://www.alarabiya.net/ar/mob/aswaq/economy/2018/02/14/السعودية-تخصص-1-5-مليار-دولار-لإعمار-العراق-وتمويل-وارداته.html
بلکہ ابھی اسی ہفتہ سعودی عرب نے عراق کی راجدھانی بغداد میں دنیا کا سب سے بڑا اور کشادہ فٹبال کا اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پڑھیں یہ خبر:
http://www.alshahedonline.net/new/2018/03/10/السعودية-تبني-أكبر-أستاد-كرة-قدم-بالعا/
- شام تباہ حال شہر الغوطہ میں سعودی امداد جاری ھے۔ ایک نظر اس پر ڈالیں:
‏ألقِ نظرة على تغريدة ‎@KSRelief: https://twitter.com/KSRelief/status/971763677903892480?s=08
💥- ان تحریکیوں سے بہتر تو وہ عرب شیعہ ہیں جو ایرانی روافض کی خباثت اور عربوں کے ساتھ ان کے ناپاک عزائم کو سمجھ کر سنی مسلمانوں کے ساتھ لام بند ہو گئے ہیں۔ 
مشہور شیعہ مرجع مقتدی الصدر نے عراق کے اندر ایرانی مداخلت کی ہمیشہ مخالفت کی ھے۔ اسی شخص نے سعودی عرب کو عراق سے تعلقات بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ 
-اس کویتی شیعہ عالم دین کی سنیں:
https://www.facebook.com/groups/1035980613200810/permalink/1248408461958023/
-اس شامی شیعہ عالم دین کی سنیں جو صاف صاف کہہ رہا ہے کہ ہم (شیعہ) عراق اور شام کے اندر مسلمانوں کو قتل کر کے روس اور امریکہ کے اہداف کو پورا کر رہے ہیں:
https://youtu.be/G-f12aLp3h8
- اس پس منظر میں عالم اسلامی پر واجب ہے کہ سب ان غداران ملت تحریکیوں اور رافضیوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔ کیوںکہ عالم کفر سے پہلے ان مار آستین سے بچنا ضروری ہے۔ مسلمانوں کے خلاف اللہ ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنائے۔ آمین

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1588890251224256&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...