السبت، 20 أكتوبر 2018

مملکت توحید کے خلاف افواہوں کا سلسلہ کب تک؟!!!🎪

🎪مملکت توحید کے خلاف افواہوں کا سلسلہ کب تک؟!!!🎪
تقریباً ایک ہفتے میں شرک وبدعت کے دلدادے توحید کے دشمنوں کی طرف سے مملکہ توحید کے خلاف تین   سنگین افواہ پھیلائے گئے ہر بار ذلت ورسوائی نے منہ پر کالک سے ان کا استقبال کیا۔ 
💥تحریکیوں کے گڑھ قطر میں گرجا گھر بنا جسکی خبر کسی بھی بر صغیری رافضی، تقلیدی اور تحریکی نے نہیں چھاپی۔ بلکہ اسے چھپانے کے لئے پہلے توحید دشمنوں نے مملکت توحید میں گرجا گھر بنانے کی افواہ اڑائی جب اس میں اچھی طرح رسوائی مل گئی تو تراویح سے متعلق اردن کی طرف سے ایک اعلان کو سعودی سے جوڑ کر خوب پروپیگنڈہ کیا اس تکڑی نے۔ اس میں بھی جب اچھی طرح ذلیل ہوگئے تو اب ایک تیسرا پروپیگنڈہ شروع کر دیا۔ ان شاء اللہ اس میں بھی ذلت ہی ملے گی۔ کیوں کہ جھوٹوں کو صرف لعنت ہی کی بدخبری سنائی گئی ہے۔ لعنة الله على الكاذبين.
💥اعدائے مملکت کی طرف سے اس ہفتے کا مملکت توحید کے خلاف تیسرا پروپیگنڈہ:
سعودی علماء کی ایک کمیٹی نے ملک سلمان کے پاس سفارش کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسد اطہر کو قبر اطہر سے نکال کر کسی غیر معلوم جگہ منتقل کر دیا جائے اور گنبد خضرا کو تبدیل کر دیا جائے۔ 
👈نوٹ:
یہ جھوٹ پرانی ہے جسے اعداء توحید اس وقت سرکولیٹ کئے ہوئے ہیں. اسے تقریباً چار سال پہلے ایک انگریزی اخبار نے پھیلایا تھا اسی کو آج یہ سوشل میڈیا میں پھیلا رہے ہیں اور شرم بھی نہیں آ رہی ہے۔ اس اخبار کے الفاظ حوالے کے ساتھ یہ ہیں:
A reputed Saudi academic has compiled a document that proposes to destroy the tomb of Prophet Mohammed and remove his remains from the grave, according to media reports.
https://www.firstpost.com/world/proposal-made-to-shift-prophets-tomb-in-saudi-says-report-1693235.htm
نعوذ باللہ۔ واقعی جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا۔
اسی وقت سعودی حکومت کی طرف اس بے بنیاد خبر کی تردید کر دی گئی تھی دیکھیں اس ویب سائٹ کو:
https://urdu.alarabiya.net/ur/international/2014/09/03/مرقد-رسول-منتقلی-کی-خبر-بے-بنیاد-ہے-سعودی-حکومت.html

فیس بک پر بھی دیکھیں 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...