الجمعة، 22 مايو 2020

دنیا کے سب سے بڑے ہوٹل کا افتتاح مکہ مکرمہ میں جلد  ہونے جا رہا ہے جو 4200/ عالی شان کمروں پر مشتمل ہوگا۔ 
اس سے حج وعمرہ کرنے والے مستفید ہونگے۔ 

نوٹ: دشمنان مملکہ جس قدر لوگوں کو حج وعمرے سے بھڑکا رہے ہیں اسی قدر زائرین کی تعداد میں سال بسال اضافہ ہو رہا ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...