الخميس، 1 نوفمبر 2018

اخوانیوں اور تحریکیوں کی سعودی دشمنی

🎪اخوانیوں اور تحریکیوں کی سعودی دشمنی 

☀️عقل سے پیدل یہ سعودی پر ایک طرف اعتراض کرتے ہیں کہ عورتوں کو کار ڈراونگ کی اجازت دیکر سعودی یورپ کلچر کو فروغ دے رہے رہا ہے۔۔۔ جبکہ انکے بڑے بڑے پیر عورتوں کی قیادت وسیادت اور ملکی پیمانے پر سربراہی کرنے تک قائل ہیں۔۔۔ 

☀️قرضاوی نے اسے ثابت کرنے کیلئے باقاعدہ بلقیس کے واقعے سے دلیل پکڑی ہے اور بخاری ومسلم کی صریح حدیث «لن يفلح قوم ولوا أمرهم امرأة» کو یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ وہ ایک خاص پس منظر کی بات ہے۔۔ 

☀️جبکہ انکے دوسرے پیر مودودی نے تو باقاعدہ شیعہ بہرہ جناح کی بیٹی فاطمہ جناح کے لئے الیکشن کمپین کیا تھا اور اسے ووٹ دیا تھا۔۔۔ 

👈دراصل ان کے نزدیک اصل سعودی دشمنی ہے باقی سب بہانہ ہے ۔۔۔۔

اسے فیس بک پر بھی دیکھیں:
🎪اخوانیوں اور تحریکیوں کی سعودی دشمنی ☀️عقل سے پیدل یہ سعودی پر ایک طرف اعتراض کرتے ہیں کہ عورتوں کو کار ڈراونگ کی اجازت دیکر سعودی یورپ کلچر کو فروغ دے رہے رہا ہے۔۔۔ جبکہ انکے بڑے بڑے پیر عورتوں کی قیادت وسیادت اور ملکی پیمانے پر سربراہی کرنے تک قائل ہیں۔۔۔ ☀️قرضاوی نے اسے ثابت کرنے کیلئے باقاعدہ بلقیس کے واقعے سے دلیل پکڑی ہے اور بخاری ومسلم کی صریح حدیث «لن يفلح قوم ولوا أمرهم امرأة» کو یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ وہ ایک خاص پس منظر کی بات ہے۔۔ ☀️جبکہ انکے دوسرے پیر مودودی نے تو باقاعدہ شیعہ بہرہ جناح کی بیٹی فاطمہ جناح کے لئے الیکشن کمپین کیا تھا اور اسے ووٹ دیا تھا۔۔۔ 👈دراصل ان کے نزدیک اصل سعودی دشمنی ہے باقی سب بہانہ ہے ۔۔۔۔

ریاض میں عالمی بھیڑ اور الجزیرہ میں سناٹا۔۔

🎪ریاض میں عالمی بھیڑ اور الجزیرہ میں سناٹا۔۔ 
Vision 2030 Neom Industrial City 

☀️پوری دنیا سے یعنی  امریکہ چین روس جاپان سمیت 80 ممالک کی طرف سے  تقریبا 4000 لوگ عالمی کمپنیوں کی نمائندگی کرنے کیلئے حاضر ہوئے ہیں ریاض میں۔۔۔ 

☀️عالمی مارکٹ کا 25% اقتصاد انوسٹ کرنے کی امید ہے۔۔۔  25 ٹریلین امریکی ڈالر کا عالمی ریکارڈ بنے گا اس انسوسٹ منٹ میں۔۔۔ 

☀️الجزیرہ ٹی وی چینل پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔۔۔ 
قطر میں آئے سیلاب اور تباہی کی ذمیداری امارات پر ڈال رہا ہے۔۔۔!   
🏊🏼‍♂️آسمانی آفات کی بھی تجارت کرنے سے باز نہیں آتے ہیں یہ اخوانی۔ 
دوسری طرف جھوٹ پھیلا رہا ہے کہ امریکی وزیر خزانہ نے کانفرنس کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی ی ہے۔۔ حالانکہ وہ بے چارہ کل ہی سے ریاض میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہے۔۔۔ 
📉شاید ایسے ہی جھوٹ کو تحریکیوں کے یہاں آزاد صحافت کہتے ہیں۔۔۔ #شاہد #خان #دوحہ #قطر۔

👈اس کانفرنس پر مزید جانکاری کیلئے اس پوسٹ کو پڑھیں:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1873348586111753&id=100003098884948

اسے فیس بک پر بھی دیکھیں:

خوانیوں رافضیوں اور صیہونیوں کی فلم ہوئی فلاپ

🎪اخوانیوں رافضیوں اور صیہونیوں کی فلم ہوئی فلاپ ۔۔

🎪ریاض اقتصادی کانفرنس کی تیاری زوروں پر

🎪دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں نے ریاض کا کیا رخ

🎪ریاض میں کرائے کے کمروں کا ملنا مشکل۔۔ 

🎪عمران خان نے بھی بھیجا ایک تجارتی وفد ۔۔ 
کہا خاشقجی کا مسئلہ المناک ۔۔ لیکن ہمیں ضرورت ہے پیسوں کی۔۔۔ 

🎪روس چین جاپان امریکہ جیسے سپر پاور ملکوں سے کمپنیوں کے وفود جاری۔۔۔ 

🎪وہ ممالک بھی جو بائیکاٹ کی دھمکی دے رہے تھے مجبور ہوئے اپنی کمپنیوں کے وفود کو بھیجنے پر۔۔ 

🎪کل اسی کانفرنس کے افتتاحی پروگرام میں بن سلمان کے ذریعے خاشقجی معاملے کا بھی ہوگا خلاصہ۔ 

🎪خاشقجی کے اہل خانہ نے معافی کا دیا پروانہ۔۔۔ 

🎪ترکی نے بھی واضح کر دیا ہے کہ وہ استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے واقعے پر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں بگاڑ نہیں چاہتا ہے۔

👈خاشقجی معاملے پر سعودی تحقیق اور کارروائی کو لیکر الجزیرہ نے کیا تھا پولنگ ۔۔ جس میں 130606 لوگوں نے دیا تھا ووٹ۔۔۔ جس میں 76% لوگوں نے کیا اس پر بھروسہ اور 24% اخوانیوں نے کیا بے اطمینانی کا اظہار۔۔۔۔ 

😆اخوانی میڈیا مل رہی ہے ہتھیلی اور کاٹ ہی انگلی۔۔۔۔

http://saudigazette.com.sa/article/546241/SAUDI-ARABIA/Future-Investment-Initiative-set-for-successful-launch-with-high-attendance

اسے فیس بک پر بھی دیکھیں:

فہم سلف کی ضرورت و اہمیت

 فہم سلف کی ضرورت واہمیت  بقلم: د/اجمل منظور المدنی وکیل جامعۃ التوحید، بھیونڈی   *فہم سلف کی ضرورت کیوں ہے؟ سب سے پہلےہمیں یہ یقین کر لینی ...