🌋اردگانی ترکی اور فلسطینی لہو کی تجارت !!
👾اخوانی یہودی اور رافضی ہی مقبول ہیں !!
🛑یہ تحریکیوں کا اردگانی ترکی ہے جہاں یہودی ملک اسرائیل ، رافضی ایران اور اخوانی گڑھ قطر کیلئے ویزا فری ہے، جبکہ فلسطین ودیگر مسلم ممالک کیلئے الگ الگ قیمت متعین ہے۔۔۔
📛نوٹ: کیا اگر اس طرح سعودی عرب کرتا تو تحریکی اس بارے میں کیا کچھ کہتا؟ جبکہ رئیس المنافقین اردگان کے بارے میں خاموش ہے؟
🛑ترکی جانے کیلئے اسرائیل اور ایران کیلئے ویزا فری
جبکہ فلسطین کیلئے بیس ڈالر ۔۔
🛑یہ ہے اسرائیل سے اردگان کی دشمنی اور فلسطین سے ہمدردی
🛑اردگانی بھکت مرتے رہیں ۔۔
✔نوٹ: اگر کسی کو شبہ ہو تو اس ویب سائٹ پر جاکر ملک کا نام لکھے اور کوڈ ڈال کر معلوم کر لے تفصیل بتا دے گا :
https://www.evisa.gov.tr/en/apply/
یہ سفاک درندہ شمعون پیریز ہے جو ترک پارلیمنٹ میں خطاب کر رہا ہے، اور اردگان تالی بجا رہا ہے، جسے 2007 میں اردگان نے ترکی بلایا تھا، آج اسی اردگان کا گن گا رہے ہیں وہ فلسطینی جن کے اہل خانہ پر بلڈوزر چلوایا تھا سفاک شمعون پیریز نے جس سے اردگان نے پہلے اسرائیل جاکر ملاقات کی پھر اسے ترکی بلوایا۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق