🕋فلسطینی اتھارٹی نے سعودی عرب کا سر کیا بلند
🌋جس طرح حماسی اخوانیوں اور اسرائیلی یہودیوں نے ملکر ڈرامہ رچا اور سعودی عرب کو بیت المقدس میں بدنام کرنے کوشش کی اس پر فلسطینی اتھارٹی نے سخت ناراضگی دکھائی نیز ہر اس شخص کو سخت سزا دینے کا وعدہ کیا جس نے بھی سعودی عرب کو ناحق بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔۔ اور سعودی عرب کی خوبیوں کو واضح کیا نیز بتایا کہ فلسطین کے ساتھ سعودی عرب نے جو کیا ہے وہ کسی ملک نے نہیں کیا ہے۔
🛑چنانچہ سعودی عرب کے کارناموں کی وجہ سے فلسطین نے ایک سعودی مجاہد فہد المارک کے نام پر فلسطین میں ایک سڑک کا نام رکھ دیا، یہ وہ مجاہد ہے جس نے 1948 میں اسرائیل کے خلاف سعودی فوج کی کمانڈنگ کی تھی، اور فلسطین کیلئے پہلا سعودی مندوب متعین ہوا تھا اور 1978 تک فلسطین کیلئے لڑتا رہا ۔۔۔
🛑دوسری طرف ریاض میں موجود فلسطینی سفیر نے بھی اس طرح کے گھٹیا اور احسان فراموشی جیسے واقعے کی سخت مذمت کی اور سعودی عرب کے کارناموں کو واضح کیا، اور صدر فلسطین کے بارے میں کہا کہ انہوں نے جب بھی فلسطینی ایشو کا ذکر کیا تو سعودی حکمرانوں اور سعودی قوم کا ضرور نام لیا کیونکہ سعودی کے بغیر فلسطین ادھورا ہے۔۔ دوسری ویڈیو دیکھیں۔۔
🛑اور الجزائر کی آزادی کے وقت کا ایک واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ ملک سلمان نے جزائر میں اس وقت اپنا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں ریاض میں ایک فلسطینی سفیر ہوں۔۔ اللہ اکبر۔۔ اس موقع پر ملک سلمان ریاض کے گورنر تھے اور فلسطینیوں کیلئے ایک ریال امداد کا منصوبہ تیار کیا تھا جو عربوں میں بڑا مقبول ہوا تھا۔۔ تیسری ویڈیو دیکھیں۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق