الخميس، 14 نوفمبر 2019

حماسی اخوانی قرامطہ وقت کا ساتھ دیتے ہوئے

🌋حماسی اخوانی قرامطہ وقت کا ساتھ دیتے ہوئے

🛑فلسطین سے ایک اخوانی حماسی نے اپنے ٹیوٹر پر سعودی کو مخاطب کر کے لکھا کہ طہران تم سے زیادہ پاک ہے، اور خامنئی تمہارے سلمان اور بن سلمان سے زیادہ اچھا ہے، اور ایرانی فوج ہی تمہارے کعبہ کو ڈھائے گا۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون یہ ہے حماسیوں کی مجوسی سوچ !!!

🎴نوٹ: سخت اعتراض درج کروانے پر بعد میں اس نے یہ ٹویٹ ڈلیٹ کر دیا۔ آپ اس کے ٹویٹر اکاونٹ پر جاکے دیکھیں تو یہی سمجھ میں آئے کہ دنیا میں سب سے پاک اور اچھا ملک اس کی نظر میں رافضی ایران ہے اور س  سے گندا اور برا ملک سعودی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...