الخميس، 14 نوفمبر 2019

فلسطینی اسرائیلی مارکیٹ میں

🌋سیاحت اور خریداری کیلئے اسرائیل کا سفر سب سے زیادہ ترکی اور فلسطین سے کرتے ہیں، دس لاکھ ترک سالانہ اسرائیل آتے ہیں، سات فلائٹ ڈیلی ترکی کے صرف ایک شہر استنبول سے اسرائیل آتی ہیں: 
https://www.mobtada.com/details/737138

🎴 اسرائیلی وزارت داخلہ کے مطابق پانچ لاکھ فلسطینیوں نے اسرائیل آنے کی تصریح لے رکھی ہے۔۔ 

🤦‍♂️اس طرح اربوں ڈالر اسرائیل صرف انہیں دو ملکوں سے کما لیتا ہے، اور ہم سے کہا جاتا ہے کہ اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں ھھ

🛑نوٹ: کیا منافق میڈیا نے کبھی ایسی خبروں کو دکھایا، یا اس کا کام صرف مملکت سعودی عرب کے خلاف جھوٹی خبریں ہی پھیلانا ہے؟!

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...