🕋ملک سلمان کے بڑے بھائی امیر بندر بن عبد العزیز آل سعود کا انتقال ہوگیا۔
😭انا للہ وانا الیہ راجعون
◀️نوٹ: انہیں امیر زاہد کے لقب سے جانا جاتا تھا، کوئی سرکاری عہدہ کبھی قبول نہیں کیا، حرم مکی میں اکثر رہتے تھے، آخری عمر میں حرم مدنی میں رہنے لگے تھے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق