الخميس، 14 نوفمبر 2019

اخوانی وجدی غنیم پر ٹیونس نے لگائی پابندی

🌋اخوانی وجدی غنیم پر ٹیونس نے لگائی پابندی

🛑ٹیونس کے فوت شدہ صدر محمد باجی سبسی کے خلاف مصر کے مشہور تکفیری خارجی اخوانی وجدی غنیم کے تکفیری بیانات اور بکواسات کی وجہ سے اہل ٹیونس کے احتجاج کے بعد اس پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ 

🛑اس وقت ترکی میں پناہ گزین ہے، پہلے قطر میں رہتا تھا۔۔ اس پر کئی ملکوں نے پابندی لگا رکھی ہے، چنانچہ بحرین، یمن، ملیشیا، برطانیہ جیسے ملکوں نے دہشت گردی پر لوگوں کو ابھارنے کی وجہ سے پابندی لگا رکھی ہے، عراق اور مصر کی طرف سے مطلوب بھی ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...