الخميس، 14 نوفمبر 2019

اخوانیوں کا ڈبل اسٹینڈر ، وجدی غنیم

🌋اخوانیوں کا ڈبل اسٹینڈر 

🛑یہ سڑیل اخوانی وجدی غنیم ہے جو مصر سے فرار اردگانی ترکی میں رہتا ہے، ٹیونس کے صدر محمد باجی سبسی کے انتقال پر اس پر لعن طعن کر رہا ہے اسے ملعون زندیق اور کافر کہہ رہا ہے؛ کیونکہ وہ قرآن کے مطابق حکومت نہیں کر رہا تھا۔۔  

🛑لیکن خود جس ترکی میں رہتا ہے اسکے حاکم کو خلیفة المسلمين سمجھتا ہے، جبکہ وہ بھی اسی طرح بلکہ اس سے بھی بدتر حکومت کرتا ہے، وہاں لا دینی ہی نہیں بلکہ اسلام مخالف دستور موجود ہے جسکی حفاظت کی قسم کھائی ہے اردگان نے۔۔ 

✔نوٹ: خود بھی لا دینی ذہن کا ہے، کتے کے ساتھ وہی ٹہل رہا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...