🌋ایک مشرک اور موحد میں فرق
✔خانقاہی مشرک: یہ بے غیرت کسی بھی مذہب اور دین کے ماننے والے کے سامنے جھک جائے گا۔ با مسلماں اللہ اللہ با برہمن رام
✔موحد: یہ غیرت مند اپنے دین کا پرچار کرنے میں کسی بھی ملامت کرنے والے کی ملامت سے شرم نہیں کرے گا۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2289010841212190&id=100003098884948
عن جابر ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا تاكلوا بالشمال فإن الشيطان ياكل بالشمال ".
ترجمہ: سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔“
صحیح مسلم: کتاب الاشربہ، باب آدَابِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ وَأَحْكَامِهِمَا۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق