🌋بوریس جونسن برطانیہ کا نیا وزیر اعظم
🛑اسکے وزیر اعظم بنتے ہی اردگان نے گرمجوشی سے مبارکباد دی، اور میڈیا میں یہ انکشاف کیا گیا کہ یہ عثمانی نسل کا ہے وہی عثمانی نسل جنکی بادشاہت کو اخوانیوں کی نظر میں اردوگان 2023 میں واپس لانا چاہتے ہیں، پھر تو تمام اخوانی میڈیا میں اسی کا چرچا دکھنے لگا۔۔۔
🛑لیکن اس نے پارلیمنٹ میں پہونچ کر پہلے ہی خطاب میں ایران کے خلاف بولنا شروع کر دیا اور ان سینٹروں کو خوب لتاڑا جو برطانوی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر ایران کا دفاع کرتے ہیں۔۔
🛑اب دیکھنا ادھر سارے اخوانی اسکی برائی کرنا شروع کر دیں گے کہ یہ تو دار الاسلام ایران کی مخالفت کرتا ہے، یہ اسلام کے خلاف ہے، یہ پردہ کے خلاف ہے، یعنی اسکے اندر ہر برائی پائی جاتی ہے۔۔
🎴حقیقت یہ ہے کہ یہ پہلے بھی اسلام مخالف تھا اور آج بھی ہے، اور اردگان کو پہلے بھی معلوم تھا اور آج بھی معلوم ہے۔۔۔ اور اسے خوشی ہے کیونکہ وہ اسی کے ایجنڈے کا ساتھی ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق