🌋خبیث اخوانی طارق سویدان کا دینی نصاب پر حملہ
🛑بدبخت کہتا ہے کہ اس وقت دین کے نام پر جتنے بھی دہشت گرد پیدا ہو رہے ہیں وہ دینی نصاب میں شرک، حرام اور مرتد جیسے الفاظ کے بار بار آنے کی وجہ سے۔۔۔ !!
https://twitter.com/TareqAlSuwaidan/status/504202631313514497?s=19
🛑قرآن پاک اندر 168 مرتبہ سے زائد شرک کا لفظ آیا ہے، کفر کا لفظ تقریبا 525 مرتبہ ، اور حرام کا لفظ 80 مرتبہ سے زیادہ آیا ہے، اور مرتد کا لفظ حدیث پاک اور قرآن پاک میں بھی کئی بار آیا ہے۔۔۔
🛑پھر سوال یہ ہے کہ کیا قرآن وحدیث اس خبیث کی نظر میں دہشت گردی کا مرجع ہے؟! اس طرح کے خبیث اخوانی آخر کون سا دین مانتے ہیں؟!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق