🌋اردگان اور امینہ اسرائیل کے بعد مسجد اقصی میں
🛑اردگان ملک کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی بیوی کے ساتھ اسرائیل کا دورہ کرتا ہے ، وہاں جاکر یہودیوں کے باوا آدم ہرتزل کی قبر کی زیارت کرکے اسکی قبر پر پھول نچھاور کرتا ہے پھر ایریل شارون کے سامنے بیت المقدس کو اسرائیلی راجداھانی تسلیم کرتا ہے۔
🛑اردگان کی بیوی کے بغل میں کھڑا اسرائیلی وزیراعظم کہہ رہا ہے کہ دس سال کے بعد مشرق وسطی کی وہ حالت نہیں رہے گی جو اس وقت ہے۔۔ یہ بات اس نے 2005 میں کہی ہے، پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے کہ کس طرح ترکی قطر ایران کے ساتھ ملکر اسرائیل 2007 میں فلسطین کے اندر ہی رافضی اخوانی حماس کو غزہ پر خونی حملہ کرکے قبضہ دلانے میں کامیاب ہوتا ہے، پھر 2011 میں عالم عرب کے اندر عرب بہاریہ کے نام سے تباہی پھیلاتا ہے۔۔
🛑واقعی 2005 میں عالم عرب کی جو حالت تھی وہ 2015 میں نہ رہی۔۔ کہتے ہیں آج ہر ملک اپنی اپنی فکر میں لگا ہوا ہے اس طرح کہ کسی کو فلسطینی ایشو یاد نہ رہا۔۔
🛑دیکھیں آج جو فلسطینیوں کو سب سے بڑا محسن سعودی عرب ہے اس کے جھوٹے باشندے کو محض اس وجہ مسجد اقصی میں گالی دی جارہی ہے کہ اس نے پہلے اسرائیل جاکر تب مسجد اقصی آیا تھا۔۔ حالانکہ بفرض محال اگر مان لیں کہ وہ سعودی ہے تو وہ ایک سعودی طالب علم ہوسکتا ہے۔۔
🛑لیکن یہاں ملک کا سربراہ سرکاری دورے پر جاتا ہے اور کیا کچھ اسرائیل سے دوستی محبت اور عالم اسلامی کے خلاف سازش کرتا ہے پھر شان سے مسجد اقصی میں آکر اپنی بیوی کے ساتھ سیر کرتا ہے لیکن سارے منافقین خوش ہوکر بغل گیر فوٹو کھنچواتے ہیں۔۔ بلکہ حد تو یہ ہے کہ وہی اسکا فوٹو بلند کر رہے ہیں جو اسرائیلی فوجیوں کو اپنے ملک کا کھانا کھلا کر اور اپنا جوتا دیکر انہیں کو پٹوا رہا ہے۔۔۔ ھھھ
👾 سچ کہا تھا اردگان اور شارون نے کہ دس سال کے بعد عالم اسلام کی حالت بدل کر رکھ دیں گے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق