الخميس، 14 نوفمبر 2019

خبیث یہودی فلسطینیوں کو الجزیرہ پر گالی دیتا ہے پھر مسجد اقصی کا سیر کرتا ہے

🌋خبیث یہودی فلسطینیوں کو الجزیرہ پر گالی دیتا ہے پھر مسجد اقصی کا سیر کرتا ہے !!!

🛑ایدی کوہین اسرائیلی سیاسی تجزیہ کار یہودی ہے، یہ شروع سے الجزیرہ کا مہمان بنتا رہا ہے، اور یہ اسرائیل سے خبر دیتا ہے پیچھے پورے فلسطین پر اسرائیل لکھا رہتا ہے۔۔ 

📸📸سنیں کیسے فلسطینیوں کو گالی دے  رہا ہے اور بڑی بے حیائی سے کہہ رہا ہے کہ فلسطینی رہنما ہمارے اسرائیل میں آکر شراب پیتے ہیں، اسرائیلی لڑکیوں کے ساتھ رات گزارتے ہیں، یہ فلسطینی جو اسرائیل کے خلاف میڈیا میں بولتے ہیں انکا سارا پیسہ اسرائیلی بینکوں میں جمع ہے، یہ فلسطینی خود نہیں چاہتے کہ فلسطین الگ سے ملک بنے، جانتے ہیں کیوں ؟ آخر وہ بعد میں اتنے عیش کی زندگی کیسے گزاریں گے، اسی فلسطینی ایشو پر انکی تجارت چل رہی ہے، پھر سیریا کے خلاف بولتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر اسرائیل نہ ہوتا تو اب تک بشار اسد کب کا ختم ہوجاتا۔۔ اتنا سن کر ایک دوسرا شامی بولنا شروع کرتا ہے اسکے جواب میں تو الخنزیرہ کا دروزی اینکر فیصل قاسم اسے خاموش کر دیتا ہے اور پھر ناپاک اسرائیلی کو بولنے کا پورا موقع دیتا ہے، ، 

🛑یہی خبیث ایدی کوہین ہے جو ایک طرف الجزیرہ کا مہمان بن  کر تل ابیب سے آن دی ائیر پورے فلسطینیوں کو گالی دیتا ہے اور پھر مسجد اقصی کے صحن میں جاکر سیر کرتا ہے اور فوٹو لیتا ہے، لیکن کوئی بھی فلسطینی اس کے قریب نہیں آتا نہ ہی دور سے اسے گالی دینے کی ہمت کرتا ہے،،،، 
کیونکہ یہ سب یہودی اخوانی رافضی گٹھ جوڑ کا حصہ ہے کہ عربوں کو بالخصوص پاسبان حرم کو صرف بدنام کرو اور بس۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...