الخميس، 14 نوفمبر 2019

اسرائیل کے ساتھ سعودی پر اندر اندر کا الزام لگانے والوں

🎪اسرائیل کے ساتھ سعودی پر اندر اندر کا الزام لگانے والوں کی عقلیں اس کھلے اور باہر کی تعلقات پر اپاہج کیوں ہیں؟!

🌋((ہم ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں،  ہم ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں گرچہ ترکی اور اسرائیل کے ردمیان کوئی بارڈر نہیں،  جانتے ہیں ہم نے پڑوسی کیوں کہا اسرائیل کو؟ اس وجہ کہ ہم دونوں کی مصلحتیں ایک ہیں،،،،، اور جب ہماری مصلحتیں ایک ہیں تو ہمارے کام بھی ایک ہیں، ہم ایک ہی طرح کے مسائل جھیل رہے ہیں اسلئے ایک ساتھ مل کر کام کریں گے۔۔ ہم ایک دوسرے کے حلیف ہیں اسٹریٹجک حلیف ہیں کیونکہ ہماری مصلحتیں ایک ہیں۔۔ ))

🛑یہ الفاظ کسی یورپ یا امریکہ کے کسی صدر یا وزیر کے نہیں ہیں بلکہ اردگان کے سابق وزیر دفاع وجدی غونول کے ہیں جس نے سابق اسرائیلی وزیراعظم باراک یہود کے سامنے انقرہ میں کہے ہیں، اور پھر اس یہودی کا پورے آؤ بھگت کے ساتھ فوجیوں کے ذریعے گارڈ آف آنر پیش کرکے اس خبیث کا استقبال کیا گیا ہے،،، 

🎴نوٹ: سعودی کے خلاف جھوٹی کہانی گڑھنے والے اور اندر اندر تعلقات بنانے کی کہانی پھیلانے والے اس کھلے اور ڈنکے کی چوٹ پر اسرائیل کو اپنا حلیف، پڑوسی اور جگری دوست بتانے والے ترکی کے خلاف کیوں نہیں بولتے،؟! 

✔سچ ہے منافق میڈیا نے کتنوں کی عقلوں کو اپاہج بنا دیا ہے۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...