🕋دشمنان توحید کی حرمین کے خلاف عالمی سازش!!
🛑ایران ترکی اور قطر کی طرف سے حج کو بین الاقوامی کمیٹی کے حوالے کرنے کے مطالبے کے پیچھے رافضی صہیونی سازش کام کر رہی ہے، جس سازش کے نتیجے میں مکہ اور مدینہ کو GREATER ISRAEL سے ملانا ہے۔
🛑اس سازش کی ابتداء حرمین شریفین کو سعودی عر سے الگ کرکے ہوگی، بیجا الزامات اور بھونڈے پروپیگنڈوں کے ذریعے آل سعود کو بے وقعت بنانے کی کوشش سے لیکر حرمین شریفین میں دیگر عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے مداخلت کرنے کی اپیل کی کی جائے گی، یہ دلیل دیکر کہ دینی امور کو سیاست سے الگ کر دیا جائے کہ حرمین آل سعود کی جاگیر نہیں ہے اس پر پوری دنیا کے مسلمانوں کا حق ہے، پھر صہیونی طاقتوں کو موقع ملے گا اپنی توسیع پسندانہ مہم کو کامیاب بنانے میں۔
🛑اور صہیونی پلان یہی ہے کہ حجاز یعنی حرمین پر یہودیوں کا قبضہ ہو اور دینی امور انہی کی نگرانی میں عمل میں آئے جیسے بیت المقدس میں ہو رہا ہے، اور رافضی ایران کا قبضہ مشرقی علاقوں پر دلا دیا جائے۔ جس میں عراق کے بعد بحرین، کویت، قطر اور امارات وعمان سے لیکر سعودی کا مشرقی علاقہ ہوگا۔
🛑اس طرح کی پیشین گوئی یہودی شدت پسند رائٹر Dennis Avi Lepkin نے اپنی کتاب Return to Mecca کے اندر کی ہے اور پورا صہیونی رافضی پلان طشت از بام کر دیا ہے، اور پوری صراحت سے لکھا ہے کپ مکہ کی سرزمین گریٹر اسرائیل کا حصہ ہے جس کا رب نے تورات میں وعدہ کیا ہے۔ اور مسلمانوں نے اس پر زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے جسے جلد ہی یہودی عیسائی اور ایرانی ملکر واپس لے لیں گے۔
📸📸سنیں ویڈیو یہ یہودی رائٹر واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ اس وقت ہمارا ابتدائی کام ایران اور حوثی پورا کر رہے ہیں:
https://youtu.be/RunhR6IfEg8
🎴نوٹ: سچ کہا ہے علامہ ابن تیمیہ نے کہ روافض یہودیوں کے گدھے ہیں ۔۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ اخوانی اور انکے دم چھلے روافض کے گدھے ہیں ۔۔ سب صہیونی سازش کا حصہ ہیں۔۔ یہ بیہودے ابرہہ کا واقعہ نہیں جانتے کیا؟!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق