الخميس، 14 نوفمبر 2019

اہل حلالہ اگر اہل حدیثوں کی موقف مان لیتے تو ان کا کیا بگڑ جاتا

🌋اہل حلالہ اگر اہل حدیثوں کی موقف مان لیتے تو ان کا کیا بگڑ جاتا؟!

🌋آج سیاسی پارٹیوں کو مورد الزام  ٹھہرا رہے ہیں، کل اگر قرآن وحدیث کو مانے ہوتے تو آج یہ نوبت نہ آئی ہوتی۔۔۔ 

🌋بہت پہلے اس پر ایک مضمون لکھا تھا اس کا عکس بھی لگا رہا ہوں۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2294455237334417&id=100003098884948

یہی بات اہل حدیث سلفیوں نے شروع ہی سے کہی تھی لیکن تقلیدیوں نے نہیں مانی،،،، آج تقلیدی تحریکی جناب سلمان ندوی نے بھی مجبور ہوکر وہی بات کہہ ڈالی۔۔
لیکن
جب چڑیا چگ گئی کھیت ،،،،،،،
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2297191333727474&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...