الخميس، 14 نوفمبر 2019

خبیث اخوانی حرمین کو آزاد کرانے کامطالبہ کرتے ہوئے

🌋خبیث اخوانی حرمین کو آزاد کرانے کامطالبہ کرتے ہوئے !!

🛑یہ بدبخت خارجی اخوانی کمال الخطیب ہے جو مقبوضہ فلسطین کا رہنے والا ہے، ایک مسجد کا امام وخطیب بھی ہے، کبھی اسرائیل کے خلاف نہیں بولتا ہے کیونکہ اسرائیلی نیشنیلٹی لے رکھا ہے، اور سعودی عرب کو اسرائیلی ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتے رہتا ہے۔

🛑اس منافق نے انتہا اس وقت کر دی جب یہ مانگ کرنا شروع کردیا کہ مکہ مدینہ بھی بیت المقدس کی طرح آل سعود کے ناجائز قبضے میں ہے، اور بیت المقدس سے اسرائیل کے قبضے کو ختم کرنے کا میں مطالبہ نہیں کروں گا بلکہ مکہ مدینہ سے آل سعود کے ناجائز قبضے کا مطالبہ کروں گا۔ 

🎴نوٹ: فلسطینیوں کو عربوں سے بالخصوص سعودی عرب سے بدگمان کرنے میں اس جیسے خبیث اخوانی خطیبوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔۔ سچ کہا کسی نے کہ یہودی سے سو بار محتاط رہو اور اخوانی سے ہزار بار۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...