الخميس، 14 نوفمبر 2019

فلسطین کی لڑائی میں سعودی فوجیوں کی شہادت

🌋فلسطین کی لڑائی میں سعودی فوجیوں کی شہادت 

🛑درج ذیل لسٹ میں 212/ شہداء کی تعداد ہے جو سعودی ہیں جنہوں نے 1948 کی لڑائی میں فلسطین کیلئے اسرائیل کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا اور انکی قبریں آج بھی فلسطین میں موجود ہیں۔ 

🛑یہ اسکرین شاٹ در اصل ڈاکٹر عائشہ علی مسند کی کتاب :( المملكة العربية السعودية والقضية الفلسطينية ) سے لیا گیا ہے۔  

🛑اس کتاب میں شہداء کی اس لسٹ کے علاوہ اور بہت سی فوجیوں کی تصویریں اور دستاویزی ریکارڈ موجود ہیں۔۔ اس کتاب کو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: 
https://www.dopdfwn.com/cacnoscana/scanoanya/Alkottob-6BSX8.pdf

فلسطینی مظلوموں کا خیر خواہ کون ہے اس پر یہ دو پوسٹ ضرور دیکھیں: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1503757359737546&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1499164973530118&id=100003098884948

📛نوٹ: ترکی ایران قطر اور اخوانی تحریکی جو سعودی عرب پر الزام لگاتے رہتے ہیں ان سے صرف اتنی گزارش ہے کہ مذکورہ تینوں ممالک سے کسی ایک فوجی کی قبر فلسطین میں اگر ہے تو بتا دیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...