🌋اردگانی سفیر اسرائیل کی خدمت میں!
🛑اردگانی بھکت سعودی عرب کو اسرائیل کا ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے جبکہ ان کے پاس اس کیلئے کوئی ثبوت نہیں ہوتا، لیکن جو حقیقی غلام، خادم اور ایجنٹ ہے اسے میڈیا سے دور رکھتے ہیں یہ مکاران قوم اور منافقین امت۔۔
🛑اردگان کا خاص سفیر کمال اوکیم جو اس کے دوست ملک اسرائیل کی راجدھانی تل ابیب میں ترکی سفارت خانے میں رہتا ہے، اسرائیلی بندرگاہ حیفا جاکر ترک کمپنی ARAS کی طرف بندرگاہ کے پروجیکٹ کی تکمیل پر مبارکبادی دی ہے۔
https://www.adyr.co.il/news/finishing-of-main-breakwater-construction/
🛑معلوم ہونا چاہئیے کہ تل ابیب حیفا اور مقبوضہ بیت المقدس اور دیگر اسرائیلی شہروں میں سینکڑوں ترک کمپنیاں تعمیری کام کرکے اربوں روپیے کماتی ہیں، اور رئیس المنافقین میڈیا میں آکر اسرائیل کو دہشت گرد بول دیتا ہے اور سارے اردگانی بھکت خوش ہوجاتے ہیں۔۔ !!!!
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق