🌋اردگانی ترک کمپنی کا راج اسرائیل میں !!
🛑مشہور ترک کمپنی "یلمازلار" اسرائیلی راجداھانی تل ابیب میں ایک نمبر کی کمپنی مانی جاتی ہے، دو ترک بھائیوں کی یہ کمپنی ہے، جس میں 1200/ اتراک کام کرتے ہیں، اسرائیل میں سب سے زیادہ بلڈنگ کا ٹھیکہ لینے والی کمپنی یہی ہے۔۔ یعنی اسرائیل سے سب سے زیادہ تعمیراتی سیکٹر میں کماکر پیسہ ترکی لایا جاتا ہے۔۔
http://www.turkpress.co/node/21151
📛نوٹ: کیا اس خبر کو جسے ترک اخبار نے بطور فخر کے چھاپا ہے کوئی اخوانی یا تحریکی شئیر کرے گا؟ اگر اس طرح کوئی سعودی کمپنی اسرائیل میں کام کرتی تو اسے کیسا مشہور کرتے؟
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق