الخميس، 14 نوفمبر 2019

اردگانی ترکی میں رافضی اخوانیوں نے منایا دھوم سے مرسی کا چہلم

🌋اردگانی ترکی میں رافضی اخوانیوں نے منایا دھوم سے مرسی کا چہلم
🛑برصغیری نیم رافضی کب منا رہے ہیں مرسی چہلم؟!

📛گزشتہ 26/ جولائی کو آزادی اور ڈیموکریسی کیلئے جہاد کرنے والے مرسی کی چالیسویں کے موقعے پر اردگانی ترکی میں رافضی اخوانیوں نے منایا چہلم جس بین وماتم  کیا اور مرسی کے کرسی کیلئے کی جانے والی جدوجہد کا کارنامہ بیان گیا جس میں جزائر ، ٹیونس ، مصر اور یمن وغیرہ کے  مشہور تکفیری اخوانیوں نے شرکت کی۔۔۔ اور آزادی وڈیموکریسی کیلئے مستقبل میں بھی مرسی ہی کی طرح جد وجہد جاری رکھنے کا عزم کیا: 
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=477385849724731&id=100023599614138

🛑سنیں علمانیت کی دلدادہ اور رقاصہ اخوانیت توکل کرمان کا بیان جس میں اس نے مرسی کی موت پر عالمی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے:
https://twitter.com/BelqeesTV/status/1154836534157119488?s=19

✔نوٹ: یہ ہے اخوانیوں کا حقیقی چہرہ جو حکومت پر قبضہ کرنے سے پہلے اسلام اور شریعت کا نام لیتے ہیں عوام کے درمیان لیکن نجی محفلوں میں صرف یہودی پارلیمانی سسٹم کے نفاذ کی بات کرتے ہیں جو آزادی اور ڈیموکریسی پر مبنی ہوتی ہے۔۔ اور اسی کے لئے جینے مرنے کا عہد کرتے ہیں۔۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...