الخميس، 14 نوفمبر 2019

ترکی میں شامی مہاجر کی موت

سعودی عرب کے خلاف جھوٹی ویڈیو بنا کر ڈرامائی پروپیگنڈہ کرکے انرجی طاقت پیسہ برباد کرکے بدنام ہوتے ہیں، لیکن جو حقیقی واقعہ ہے، اس سے میڈیا خاموش ہے، شامی مہاجرین کے ساتھ اردگانی ترکی میں کیا ہورہا ہے اسے میڈیا میں نہیں لایا جا رہا ہے، انہیں مار کر بھگایا جا رہا ہے، انکے خلاف قانون بنایا جارہا ہے۔ کیونکہ یورپ نے چندہ دینا بند کر دیا ہے پچھلے چندے کا برابر حساب نہ دینے کیوجہ سے۔ ھھھ
دیکھیں یہ ویڈیو ایک ترک بدبخت کیسے شامی مہاجرین سے بھری بس ایک ٹرین لائن پر لاکر چھوڑ دیتا ہے اور خود نکل کر بھاگ لیتا ہے، ٹرین آتی ہے اور سب جاں بحق ہوجاتے ہیں۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ 

نوٹ: یہ حادثہ اضنہ صوبے کا ہے۔۔


🌋مہاجرینِ شام اور اردگانی ترکی کا رویہ! 

🛑مملکت سعودی عرب جہاں اس وقت حج جیسے مقدس فریضے کیلئے انسانی کوششیں جاری ہیں جہاں کی اعلی سہولیات لو دیکھ کر دنیا عش عش کر رہی ہے اسے مکار منافق میڈیا چھپاکر الٹا اسکے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں لگی ہوئی ہے جبکہ منافقوں کی حقیقی خبروں کو طاق نسیاں پر ڈالے ہوئے ہے۔۔ 

📛دیکھیں اردگان کے ملک میں کیا ہو رہا ہے، بحث ومباحثے اور لڑائی جھگڑے کے بعد ترکی نے شامی مہاجرین کو دیا ایک مہینے کی الٹی میٹم: 
https://www.kuwaitnews.com/world/arab/161775-2019-07-22-15-05-12

🔸️نوٹ: چندہ جو بند ہوگیا تو اب لگا بھگانے ورنہ دوسروں کے صدقات پر بڑا فیاض بنتا پھر رہا تھا ھھ

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...