الخميس، 14 نوفمبر 2019

جنوبی بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کا انہدام اور منافق میڈیا کا پروپیگنڈہ

🌋جنوبی بیت المقدس میں فلسطینی گھروں کا انہدام اور منافق میڈیا کا پروپیگنڈہ 

🛑فلسطین کا جھوٹا خیر  خواہ بننے والے حماسی چوہے ایران جاکر مجوسیوں سے مسلمانوں کو بیوقوف بنانے کا سبق سیکھتے ہیں اور آکر فلسطین میں سعودی عرب کے خلاف فلم بنا کر ایسے وقت میں منافق میڈیا میں اس فلم کو دکھاتے ہیں جس وقت کہ یہودی فوج اسی جگہ 2000/ فلسطینی گھروں کو گرا رہی ہوتی ہے۔ 

🛑یعنی کس طرح ایرانی ایجنٹ حماسی چوہے اور اسرائیل دونوں ملکر اپنے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، یعنی مسلمانوں کو بیوقوف بنا کر فلسطینیوں کو اجاڑنا اور اسرائیل کی توسیع۔۔ 

🛑معلوم ہونا چاہیئے کہ 2007 میں ان حماسی چوہوں کو زبردستی خون خرابے کے ذریعے غزہ پر قابض کروا کر فلسطینیوں کا مزید بٹوارا کردیا گیا اسی وقت سے یہ فلسطین کو شیعہ بنانے اور اسرائیل کا توسیعی ایجنڈا پورا کرنے میں لگے ہیں، چنانچہ اس وقت اسی بیت المقدس میں یہ ڈرامہ دکھایا جا رہا ہے جبکہ فلسطینی گھروں کے گرانے کو چھپایا جا رہا ہے اور نہ ہی یہ حماسی چوہے اس کے خلاف کچھ بول رہے ہیں۔۔ 
https://www.google.com/amp/s/www.nytimes.com/2019/07/22/world/middleeast/israel-demolition-palestinian-housing.amp.html

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...