الخميس، 14 نوفمبر 2019

حج 1440ھ اور سہولیات

حج 1440ھ اور سہولیات
حج 1439ھ کی تفصیل:
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1807377186042227&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2285626221550652&id=100003098884948

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2285924351520839&id=100003098884948


🕋🕋حجاج کرام کیلئے نئی سہولت
🕋🕋خدمة جديدة تقدمها بلاد الحرمين الله لضيوف الرحمن..

🛑جاپانی کمپنی SUMITOMO کے ذریعے اس سال مکہ مکرمہ کے اندر مشاعر مقدسہ میں چلچلاتی دھوپ کو 15 سے 20 ڈگری تک کیا جائے گا۔۔ جس سے حجاج کرام کو کافی سہولت ہوگی۔۔

🎴جاپان اور چین جیسے ترقی یافتہ ملکوں میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے وہاں کے بڑے شہروں میں گرمی کے موسم میں درجہ حرارت کو کم کیا جا رہا ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2287697454676862&id=100003098884948
ترکوں نے عربوں کو ہر چیز کے اعتبار سے انتہا کی پستی کو پہونچا دیا تھا، مکہ کی حالت جاہلیت سے بھی گئی گزری ہے، اس وقت ایران دار الاسلام ہے:  سید مودودی

نوٹ: آپ اس موقف سے کس حد تک متفق ہیں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2286043414842266&id=100003098884948

یہ آرام دہ ٹیکنالوجی صرف زائرین مسجد نبوی کیلئے جو دنیا میں کہیں نہیں پائی جاتی۔۔
((مملکت توحید اور حجاج کرام))
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2288307157949225&id=100003098884948

🕋🕋موسم حج 1440ھ کی تیاریاں🕋🕋

🕋لاکھوں فوجی جوان ،خادمین ، ہزاروں جدید آلات سے لیس گاڑیاں ، سینکڑوں جدید ترین ہیلی کاپٹر
عازمین حج کی خدمت اور کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے نپٹنے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دینگے ۔
ان شاء اللہ
http://www.arabnews.com/node/1531361/saudi-arabia

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2290780911035183&id=100003098884948

ائیر پورٹ پر اور مشاعر مقدسہ میں کام کرنے والے رضاکاروں کو سعودی عرب دنیا کے مختلف علاقوں سے آنے والوں کی زبانوں کو سکھا رکھا ہے تاکہ حجاج کرام سے انہیں کی زبانوں میں بات کرکے انکی خدمت صحیح ڈھنگ سے کی جائے۔۔

نوٹ: اب تک بری ، بحری اور فضائی راستوں سے آٹھ لاکھ سے زیادہ حاجی مکہ مکرمہ پہونچ چکے ہیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2291995430913731&id=100003098884948

حج کے انتظام وانصرام کا جائزہ لینے کیلئے محمد بن سلمان کی آمد پر منی میں سعودی فوج نے ایک محفل منعقد کی ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2293975370715737&id=100003098884948

قطر سے حاجیوں کا پہلا قافلہ پہونچا جدہ ائیر پورٹ پر
چھوٹے بچوں نے پھولوں سے انکا کیا استقبال

یہ ان اخوانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو یہ الزام لگاتے ہیں کہ سعودی عرب قطر کو حج کرنے سے روک رہا ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2298455113601096&id=100003098884948

🕋🕋🕋🕋پہلی بار بلاد حرمین پہونچنے پر حجاج کرام خوشی میں سجدے میں گر گئے 🕋🕋🕋🕋🕋
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2299492583497349&id=100003098884948

خادم حرمین شریفین کی طرف سے حجاج کرام کے اندر  دھوپ سے بچنے کیلئے ہری چھتریاں تقسیم کی جارہی ہیں۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2302276653218942&id=100003098884948

🕋🕋🕋یہ 1941 کی تصویر ہے۔ 🕋🕋🕋
اس سال مکہ مکرمہ کے اندر زبردست سیلاب آیا تھا، خانہ کعبہ کے صحن میں پانی اس قدر بھر گیا تھا کہ حجر اسود تک ڈوب گیا گیا تھا۔۔۔ یعنی پانی سر کے اوپر ہوگیا تھا۔۔

لیکن اس وقت بھی کچھ لوگ تیر کر طواف کر رہے تھے۔۔۔ اللہ اکبر
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2310509159062358&id=100003098884948

یہ منی کے اندر نئی ٹکنالوجی سے مزین آٹومیٹک قربان گاہ ہے جہاں ایام تشریق میں دس لاکھ سے زیادہ قربانی کی جاتی ہے، پھر قربانی کے گوشت کو کولڈیج ہاؤس میں رکھ دیا جاتا ہے، پھر سال بھر اسے غریب ملکوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔۔۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2311255805654360&id=100003098884948


آج یوم الترویہ ہے
سارے حاجی منی جا رہے ہیں
اچانک ایک بزرگ حاجی کی حالت خراب ہوتی ہے
دیکھیں ہنگامی ڈاکٹروں کی ٹیم پورے دوا علاج کے ساتھ کیسے پہونچتی ہے۔۔۔ لگتا ہے مریض آئی سی یو میں موجود ہے۔۔۔
اتنا انتظام پھر بھی بدنام
اللہ خیر کرے۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2311288465651094&id=100003098884948

کتنی خوشی ہوتی ہے جب یہ سوچتا ہوں کہ آج تقریبا پچیس لاکھ اللہ کے بندوں نے میدان عرفات میں میرے لئے بھی دعا کی ہے ۔۔ (اللهم اغفر للمسلمين والمسلمات )
اس امت کا ایک ادنی سا فرد ہونا بھی بڑی سعادت ہے ۔۔

الحمد لله الذي هدانا لهذا و ما كنا لنهتدي لولا أن هدانا الله.
منقوول

عرفات میں بارش ہو رہی ہے حجاج کرام اور رضاکار سب خوش ہیں، اللہ سے جھوم کر دعائیں مانگ رہے ہیں۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2312859102160697&id=100003098884948

9/ ذی الحجہ یعنی عرفہ کے دن جبکہ تمام حجاج کرام میدان عرفہ میں ہوتے ہیں حرم مکی اس وقت حاجیوں سے خالی ہوجاتا ہے، اس موقعہ پر مکہ مکرمہ کی عورتیں حرم میں جاکر کعبہ کا طواف کرتی ہیں، اس دن  کو اہل مکہ (یوم الخلیف) کہتے ہیں، اور ان عورتوں کو (المونسات) کہتے ہیں، یعنی حجاج جب کعبہ کو تنہا چھوڑ جاتے ہیں تو یہ اسے تسلی دینے اور اس کی غمگساری کرنے جاتی ہیں۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2313468022099805&id=100003098884948

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...