🕋جلد ہی HYPER LOOP سسٹم سعودی عرب میں
🌋ہوائی جہاز کے رفتار سے چلنے والی ہائپرلوپ ٹرین اگلے سال سعودی عرب میں کام کرنا شروع کردے گی۔ ہوا سے خالی پائپ لائن میں 700/ میل فی گھنٹہ سے چلنے والی یہ ٹرین ریاض سے جدہ 10/ گھنٹے والے راستے کو محض ایک گھنٹہ میں پورا کر لے گی۔۔
https://riyadhpost.live/15863
✔نوٹ: کام شروع ہو چکا ہے۔۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق