الخميس، 14 نوفمبر 2019

یہ ملک سلمان کے بڑے بھائی امیر بندر بن عبد العزیز ہیں جنکا حال ہی میں انتقال ہوا ہے، جنکی عیادت کیلئے جب ملک سلمان پہونچے تو انہیں اس وقت بھی وصیت کرتے ہوئے کہا: أنا اوصيك بطاعة الله، تو ملک سلمان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ماقامت المملکہ الا علی الاسلام۔۔

دوسری ویڈیو دیکھیں کس طرح اپنے گھر میں قرآن وحدیث سنتے تھے:

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!

 یاسر برہامی سلفی یا اخوانی؟!  مصر کے اندر سلفیت کا پلیٹ فارم اور چہرہ جمعية أنصار السنة المحمدية ہے..  اور اسکی معروف شخصیات ہیں... جیسے کہ...