یہی ملک سلمان ہیں جنکے خلاف آج منافق میڈیا پروپیگنڈے پر پروپیگنڈہ کر رہی ہے جنہوں نے 1968 میں جس وقت ریاض کے گورنر تھے فلسطینیوں کیلئے ایک اسکیم بنائی تھی، کہ ہر سعودی اپنے جیب خرچے سے ایک ریال اپنے فلسطینی بھائی کی تعاون کرے۔۔ کہتے ہیں کہ اس وقت مدرسوں میں پڑھنے والے طلبہ سے لیکر ہر کوئی ایک ایک ریال دینے کیلئے بیتاب رہتا تھا، اور آج بھی سعودی جیسی امداد کوئی نہیں کر رہا ہے اور اسرائیل کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ یہی سعودی ہے۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2283497748430166&id=100003098884948
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2283497748430166&id=100003098884948
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق